بہتر کردہ چارٹس رینڈرنگ انجن کی لوڈنگ کا وقت کم کرتا ہے اور بیٹری کی مدتِ استعمال کو 25% تک بڑھا دیتا ہے۔

فنانشل مارکیٹس میں ٹریڈنگ کیسے کریں

رجسٹریشن

چند آسان مراحل کے ساتھ آغاز کریں

1

رجسٹریشن

اپنے ای میل ایڈریس کا استعمال کرتے ہوئے مفت ٹریڈنگ اکائونٹ بنائیں یا صرف فیس بُک یا گُوگل اکائونٹس کے ذریعے لاگ اِن کریں۔

رجسٹریشن ایک نہایت سادہ عمل ہے۔ آپ رجسٹریشن کے لیے درج ذیل میں سے کسی ایک طریقے کا انتخاب کر سکتے ہیں: ای میل ایڈریس کے ساتھ سائن اپ کرنا، اپنے فیس بُک اکائونٹ یا گُوگل اکائونٹ کا استعمال کرنا۔

سب سے آرام دہ آپشن منتخب کریں اور اپنے اکائونٹ کی رجسٹریشن جاری رکھیں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ اگر آپ فیس بُک یا گُوگل کے ذریعے سائن اپ کرتے ہیں، تو آپ کو اپنا پاسورڈ یہاں رِی سیٹ کرنا پڑ سکتا ہے تاکہ آپ اپنے Pocket Option اکائونٹ میں ای میل اور پاسورڈ کے ذریعے لاگ ان کر سکیں۔

اپنی ای میل اور پاس ورڈ درج کریں

اپنی Facebook پروفائل استعمال کر کے سائن اپ کریں

اپنی Google پروفائل استعمال کرکے سائن اپ کریں

Shadow Registration icon 1 Registration icon 2
Shadow Verification icon 1 Verification icon 2
2

تصدیق

اپنے اکائونٹ کو ذاتی نوعیت کا بنائیں۔ پروفائل میں اپنی ذاتی معلومات درج کریں اور اپنی ID اور ایڈریس دونوں کی دستاویزات اپ لوڈ کریں۔

تصدیق ایک ضروری عمل ہوتا ہے تاکہ آپ کے اکائونٹ اور فنڈز کو غیر مجاز رسائی سے محفوظ رکھا جا سکے اور ساتھ ہی ساتھ تمام فنانشل ضوابط اور AML تقاضوں کی تعمیل کی جا سکے۔

یہ ہمیشہ بہتر ہے کہ اکائونٹ کی رجسٹریشن کے فوراً بعد تصدیق مکمل کر لی جائے۔ تمام ذاتی اور ایڈریس سے متعلق معلومات درج کرنے اور ID کی دستاویز اور ایڈریس کے ثبوت کی دستاویزات اپ لوڈ کرنے کے لیے اپنی پروفائل پر جائیں۔

جب تمام معلومات درست انداز میں فراہم کر دی جائیں گی، تو آپ کے اکائونٹ کا جائزہ لیا جائے گا اور تصدیق کی جائے گی، جس سے آپ کو Pocket Option پلیٹ فارم کی جانب سے پیش کی جانے والی تمام خصوصیات تک مکمل رسائی حاصل ہو جائے گی!

پروفائل مینو منتخب کریں

اپنی پروفائل کھولیں

ذاتی معلومات درج کریں اور دستاویزات اپ لوڈ کریں

3

ڈپازیٹ

رقم ڈیپازٹ کرنے کے سب سے آسان طریقے کا استعمال کرتے ہوئے اپنے ٹریڈنگ اکائونٹ کے بیلنس میں فنڈز شامل کریں۔ پروسیسنگ کا وقت منتخب کردہ آپشن پر منحصر ہوتا ہے۔

آپ کے اکائونٹ کے مکمل طور پر تصدیق شدہ ہو جانے کے بعد، آپ کے لیے رقم ڈیپازٹ کرنے کے تمام پیش کردہ آپشنز دستیاب ہو جائیں گے۔ وہ طریقہ منتخب کریں جو آپ کے لیے آسان ہو اور اپنی ادائیگی مکمل کرنے کے لیے ڈسپلے کی گئی ہدایات پر عمل کریں۔ منتخب کردہ طریقہ کار کے مطابق، آپ کے Pocket Option کے ٹریڈنگ اکائونٹ میں رقم کی منتقلی کے ظاہر ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔

براہ کرم نوٹ کریں کہ عوامی پیشکش کے معاہدے اور AML پالیسیوں کے مطابق، آپ صرف انہی طریقوں سے رقم نکلوا سکتے ہیں جنہیں آپ نے پہلے اپنے ٹریڈنگ اکائونٹ میں رقم ڈیپازٹ کرنے کے لیے استعمال کیا تھا۔

ادائیگی کا موزوں طریقہ منتخب کریں

Shadow Deposit icon 2
Shadow Trading icon 1 Trading icon 2
4

ٹریڈنگ

Pocket Option پر ٹریڈنگ کرنا اتنا ہی آسان ہے جیسے 123۔ ایک ٹریڈنگ اثاثہ منتخب کریں، اپنی مرضی کا چارٹ لے آؤٹ سیٹ کریں اور مارکیٹ کے بہتر تجزیے کے لیے انڈیکیٹرز کو ایکٹیویٹ کریں۔ ٹریڈ کی رقم، خریدنے کا وقت مقرر کریں اور قیمت کے بڑھنے یا کم ہونے کا آرڈر لگائیں۔

Pocket Option پر ٹریڈنگ کرنا آسان ہے۔ ٹریڈنگ انٹرفیس میں آسانی سے نیویگیٹ کرنے کے لیے آپ کو صرف چند چیزوں کی ضرورت ہے۔ ٹریڈنگ کی قسم (فوری، ڈیجیٹل) منتخب کرنے سے آغاز کریں، پھر اپنا پسندیدہ ٹریڈنگ کا اثاثہ (کرنسی، اسٹاکس، کموڈیٹیز وغیرہ) منتخب کریں اور چارٹ کی قسم (ایریا، لائن، موم بتیاں، بارز، heikin ashi) سیٹ کریں۔

اس کے بعد، آپ اپنے آپ کو منتخب کردہ اثاثے کی موجودہ مارکیٹ صورتحال میں پائیں گے۔ مزید برآں، چارٹ میں مطلوبہ انڈیکیٹرز شامل کریں، سگنلز اور ڈرائنگز ایکٹیویٹ کریں تاکہ مارکیٹ کے تکنیکی تجزیے میں مدد ملے۔ اپنی پیشنگوئی کریں اور ٹریڈنگ پینل کا استعمال کرتے ہوئے آرڈر لگائیں۔ آپ ہمیشہ ٹریڈز نامی مینیو میں اپنے ٹریڈنگ سیشن کو ٹریک کر سکتے ہیں اور اس کی نگرانی کر سکتے ہیں۔

Pocket Option کی جانب سے فراہم کی جانے والی تمام ٹریڈنگ سروسز کے بارے میں جاننے کے لیے ہماری جامع پلیٹ فارم گائیڈ ملاحظہ کریں۔

ٹریڈنگ انٹرفیس کھولیں

مطلوبہ ٹریڈنگ اثاثہ منتخب کریں

چارٹ کی ترجیحی قسم منتخب کریں

انڈیکیٹرز اور ڈرائنگز شامل کریں

5

منافع

ہر درست پیشنگوئی ایک منافع بخش ٹریڈ آرڈر میں بدل جاتی ہے۔ آرڈر کی رقم اور حاصل شدہ منافع خودکار طور پر آپ کے اکائونٹ بیلنس میں شامل ہو جاتا ہے۔ مناسب انداز میں اپنی آمدنی کی منیجمنٹ کریں، مزید سرمایہ کاری کریں یا اگر ضروری ہو تو رقم واپس نکلوا لیں۔

ہر درست پیشنگوئی کے نتیجے میں فائدہ ہوتا ہے - سرمایہ کاری میں لگائی گئی اصل ٹریڈنگ کی رقم اور اس سے حاصل ہونے والا منافع (ظاہر کیے گئے اثاثے کے % پے آؤٹ کے مطابق) خودکار طور پر آپ کے اکائونٹ بیلنس میں شامل کر دیا جاتا ہے۔

مناسب انداز میں اپنی آمدنی کی منیجمنٹ کریں، مزید سرمایہ کاری کریں یا اگر ضروری ہو تو رقم واپس نکلوا لیں۔ ماہر ٹریڈر ہمیشہ رقم کی منیجمنٹ کے اصولوں پر عمل کرتا ہے، نیز وہ ہمیشہ مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کے مطابق بہترین حکمتِ عملیوں کا تجزیہ کر کے ان کا انتخاب کرتا ہے۔ یہاں ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں کے بارے میں مزید پڑھیں۔

قیمت میں اضافے یا کمی کے حوالے سے اپنی پیش گوئی سے آگاہ کریں

اپنی حال ہی میں انجام دی گئی ٹریڈز کی نگرانی کریں

Shadow Profit icon 1 Profit icon 2
Shadow Withdrawal icon 1 Withdrawal icon 2
6

ودڈراول

آپ رقم کی کسی حد کے بغیر کسی بھی وقت اپنے ٹریڈنگ اکائونٹ کا بیلنس نکال سکتے ہیں۔ رقم نکلوانے کی درخواست ان ہی طریقوں میں سے کسی ایک کے ذریعے سے جمع کروائیں جو آپ نے رقم ڈیپازٹ کرنے کے لیے استعمال کیے تھے، اور اس کی پروسیسنگ اور بھیجے جانے کا انتظار کریں۔

اگر آپ کے کوئی ایکٹیو ڈیپازٹ بونسز نہیں ہیں تو، آپ رقم پر کسی پابندی کے بغیر کسی بھی وقت اپنے ٹریڈنگ اکائونٹ کا بیلنس نکلوا سکتے ہیں۔ آپ کا کوئی ایکٹیو ڈیپازٹ بونس ہونے کی صورت میں، بونس کی رقم مکمل طور پر استعمال نہ ہونے کی صورت میں آپ کے بیلنس سے منجمد کر دی جائے گی۔ بونس کی معلومات اور اس کے استعمال کی پیشرفت کو پرومو کوڈز کے سیکشن میں دیکھیں۔

رقم نکلوانے کی درخواست اسی طریقے کے ذریعے سے جمع کروائیں جو آپ نے رقم ڈیپازٹ کرنے کے لیے استعمال کیا تھا، اور اس کی پروسیسنگ اور بھیجے جانے کا انتظار کریں۔ منتخب کردہ طریقہ کار کے مطابق، آپ کے اکائونٹ میں رقم کی منتقلی کے ظاہر ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔

فنانس کا مینو منتخب کریں

رقم نکلوانے کا سیکشن کھولیں

فارم مکمل کریں اور اپنی درخواست دیں

Chat icon

چیٹ

چیٹ Pocket Option کی جانب سے پیش کیا جانے والا ایک اور خصوصی فیچر ہے۔ سپورٹ سروس سے رابطہ کریں اور مناسب وقت میں جواب موصول کریں، دیگر ٹریڈرز سے بات چیت کریں، اپنے ذاتی چیٹ گروپس بنائیں۔ فوری تجزیاتی معلومات حاصل کریں، تازہ ترین خبروں اور پروموشنز سے باخبر رہیں۔

ایک اصلی سوشل ٹریڈنگ کا تجربہ، آپ کی دسترس میں۔

چیٹ کھولیں

رِسک کی وارننگ:

مالیاتی پروڈکٹس میں سرمایہ کاری میں خطرات شامل ہوتے ہیں۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کے نتائج کی ضمانت نہیں دیتی، اور مارکیٹ کے حالات اور بنیادی اثاثوں کی تبدیلیوں کے باعث قدروں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ کوئی بھی پیش گوئیاں یا مثالیں صرف حوالے کے لیے ہیں اور کوئی ضمانتیں نہیں ہیں۔ یہ ویب سائٹ سرمایہ کاری کی دعوت یا تجویز کا تاثر نہیں دیتی۔ سرمایہ کاری سے پہلے مالیاتی، قانونی اور ٹیکس ماہرین سے مشورہ کریں اور اس بات کا جائزہ لیں کہ آیا پروڈکٹ آپ کے اہداف، خطرے کی برداشت، اور حالات کے مطابق ہے یا نہیں۔